افغانستان

طالبان حکومت میں ایک سال میں 100 خواتین سمیت تقریبا 1200 افراد کو سرعام کوڑے مارنے کا انکشاف

طالبان حکومت میں ایک سال میں 100 خواتین سمیت تقریبا 1200 افراد کو سرعام کوڑے مارنے کا انکشاف

افغانستان میں طالبان حکومت کے دوران گزشتہ ایک سال میں جسمانی سزاؤں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مارچ 2025 سے مارچ 2026 تک تقریباً 1186 افراد کو سرعام کوڑے مارے گئے، جن میں قریباً 100 خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ 6 افراد کو قصاص کے تحت سزائے موت دی گئی۔ یہ سزائیں ملک کے مختلف صوبوں میں عوامی مقامات پر دی گئیں۔

انسانی حقوق کے کارکنوں نے ان اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے منصفانہ قانونی عمل اور بنیادی آزادیوں پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں اور معاشرے میں خوف کی فضا پیدا ہو رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button