خبریںعراق

بصرہ میں مؤسسه اہلِ بیت علیہم السلام نے 180 یتیم بچوں کو عید کے تحفے دیے

بصرہ میں اہلِ بیت علیہم السلام کے ثقافتی و فلاحی ادارے نے اپنی سالانہ تقریب کے تحت 180 یتیم بچوں کو عید کے کپڑے تحفے میں دیے، تاکہ ان ضرورت مند بچوں کی عید خوشیوں اور مسکراہٹوں سے بھر جائے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، عید سعید الفطر کے موقع پر بصرہ کے ضرورت مند بچوں کو ایک شاپنگ سینٹر لے جایا گیا، جہاں انہوں نے اپنی پسند کے عید کے کپڑے خود منتخب کئے۔

یہ بھی قابلِ ذکر ہے کہ اس پروگرام کے انعقاد پر بچوں کے اہلِ خانہ نے اہلِ بیت علیہم السلام کے اس فلاحی ادارے کی انسانی ہمدردی اور تعاون کو سراہا، اور ضرورت مندوں کی مدد کے حوالے سے مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کی ہدایات کا بھی شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button