یورپ

برطانیہ میں رمضان المبارک کے دوران مسجد میں نمازیوں کا نیا ریکارڈ قائم

برطانیہ میں رمضان المبارک کے دوران مسجد میں نمازیوں کا نیا ریکارڈ قائم

برطانیہ کے شہر مانچسٹر کی وکٹوریہ پارک سینٹرل مسجد میں رمضان المبارک کے دوران عبادات اور افطار پروگرامز میں شرکت کا نیا ریکارڈ قائم ہوا۔

ایک ماہ میں مجموعی طور پر ایک لاکھ پانچ ہزار افراد نے مسجد کا رخ کیا، جبکہ عید کے دن 12 ہزار سے زائد نمازیوں نے نماز ادا کی۔

اس دوران 21 ہزار افراد کو افطار فراہم کیا گیا اور بین المذاہب ہم آہنگی کو بھی فروغ دیا گیا۔

سیکیورٹی خدشات کے باوجود نمازیوں کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button