خبریںہندوستان

ہندوستانی روپیہ 93؍ فی ڈالر کی تاریخی کم ترین سطح پر، سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

نئی دہلی: مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی اور عالمی سطح پر تیل و گیس کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ہندوستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں تاریخی کم ترین سطح (93 روپے فی ڈالر) تک گر گیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں روپے پر مسلسل دباؤ دیکھا گیا، جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمایہ نکالنے کا رجحان بھی اس کی کمزوری کی ایک بڑی وجہ بنا۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر صارفین نے اس صورتحال پر طنز و مزاح کے ذریعے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حکومت، خصوصاً وزیر اعظم مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور ماضی کے بیانات کو یاد دلایا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button