اسلامی دنیاخبریں

عید الفطر ہفتہ 21 مارچ کو

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ قم ایران نے اعلان کیا کہ جمعہ 20 مارچ 2026 کو 30 رمضان المبارک 1447 ہے اور ہفتہ 21 مارچ 2026 کو عید الفطر ہے۔

دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی نجف اشرف عراق نے اعلان کیا کہ جمعہ 20 مارچ 2026 کو 30 رمضان المبارک 1447 ہے اور ہفتہ 21 مارچ 2026 کو عید الفطر ہے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان نے بھی یہی اعلان کیا۔

ہندوستان میں شیعہ مرکزی چاند کمیٹی کے صدر مولانا سید سیف عباس نقوی اور دیگر شیعہ و سنی چاند کمیٹیوں نے بھی اعلان کیا کہ جمعہ 20 مارچ 2026 کو 30 رمضان المبارک 1447 ہے اور ہفتہ 21 مارچ 2026 کو عید الفطر ہے۔

اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش اور ملائیشیا اور بعض دیگر ممالک میں بھی جمعہ 20 مارچ 2026 کو 30 رمضان المبارک 1447 ہے اور ہفتہ 21 مارچ 2026 کو عید الفطر ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button