ایران
تاجکستان کی طرف سے ایران کو انسانی ہمدردی کی مدد بھیجی گئی
تاجکستان کی طرف سے ایران کو انسانی ہمدردی کی مدد بھیجی گئی
تاجکستان حکومت نے ایران کو انسانی ہمدردی کی مد میں 3610 سے زائد ٹن امدادی سامان بھیجا، جس میں خوراک، ادویات، صفائی کے سامان، بچوں کے کپڑے، بستر، خیمے اور تعمیراتی مواد شامل ہیں۔ یہ سامان 110 ٹرکوں کے ذریعے ایران پہنچایا گیا۔
تاجکستان کے سرکاری خبر رساں ادارہ «خاور» کی رپورٹ کے مطابق، یہ اقدام صدر امامعلی رحمان کے حکم پر کیا گیا اور اس کا مقصد ایران کے عوام کی حمایت قرار دیا گیا ہے۔




