عراق

عراق میں تجارت اور مسافروں کی آمد و رفت بہتر بنانے کے لیے نئے سرحدی راستوں کا افتتاح

عراق کی سرحدی گزرگاہوں کے ادارہ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں چند نئی سرحدی گزرگاہیں کھولی جائیں گی تاکہ تجارت اور مسافروں کی آمد و رفت کو مزید سہولت فراہم کی جا سکے اور ممکنہ رکاوٹوں سے بچا جا سکے۔

عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق موجودہ سرحدی گزرگاہوں پر سامان کی ترسیل معمول کے مطابق جاری ہے، جبکہ متبادل راستے بھی استعمال کے لئے تیار کر دیے گئے ہیں تاکہ عراقی منڈی کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button