افغانستان

افغانستان میں تعلیم کے لئے یونیسف کی اہم سرمایہ کاری؛ 54 ہزار سے زائد اساتذہ کی معاونت

افغانستان میں تعلیم کے لئے یونیسف کی اہم سرمایہ کاری؛ 54 ہزار سے زائد اساتذہ کی معاونت

یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سال 2025 میں افغانستان میں 54 ہزار سے زائد اساتذہ کی معاونت کے لیے سرمایہ کاری کی ہے تاکہ عملی تعلیم، سیکھنے کے معیار میں بہتری اور محفوظ تعلیمی ماحول کو فروغ دیا جا سکے۔

میڈیا ادارہ "8 صبح” کی رپورٹ کے مطابق اس منظم حمایت کے نتیجے میں جدید تعلیمی طریقوں کو فروغ ملا ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پیشہ ور اساتذہ کی کمی اور ابتدائی سطح پر پڑھنے لکھنے کی کمزور مہارتیں ایک بڑی تشویش رہی ہیں، اور یہ سرمایہ کاری ان مسائل کو کم کرنے کی کوشش ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button