خبریںہندوستان

هندوستان: جمعۃ الوداع کے موقع پر جامع مسجد سرینگر مقفل

رمضان المبارک کے آخری جمعہ جمعۃ الوداع کے موقع پر تاریخی جامع مسجد سرینگر کو حکام نے مقفل رکھا جس کے باعث یہاں مسلسل ساتویں سال بھی اجتماعی نماز جمعہ ادا نہ ہو سکی۔

اس موقع پر علیحدگی پسند رہنما میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جامع مسجد کی بندش کا موازنہ مسجد اقصیٰ پر عائد پابندیوں سے کیا۔

دوسری جانب سرینگر اور بڈگام کے شیعہ اکثریتی علاقوں میں بھی پابندیاں نافذ کی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button