خبریںدنیا

جنگ بند کرو، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سربراہ نے اسرائیل اور حزب اللہ سے جنگ بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

اقوام متحدہ کے سربراہ گوتریس نے بیروت کے دورے کے آغاز پر اسرائیل اور حزب اللہ سے ’جنگ بند کرنے‘ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اب مسلح گروہوں کا وقت نہیں رہا‘۔

گوتریس نے صدارتی محل سے انگریزی میں کہا کہ ’’میری ان فریقین سے، حزب اللہ اور اسرائیل سے جنگ ختم کرنے کے لیے جنگ بندی کی تھی اور لبنان کو ایک آزاد ملک بننے کی اجازت دی جائے جہاں حکام کو طاقت کے استعمال پر اجارہ داری حاصل ہے۔

گوتیریس نے ایران نواز گروپ حزب اللہ کے حوالے سے کہا کہ اب مسلح گروپوں کا وقت نہیں رہا "یہ مضبوط ریاستوں کا وقت ہے۔”

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button