ایرانخبریں

امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد سے اب تک 32 لاکھ ایرانی بے گھر: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے مطابق ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد سے اب تک 32 لاکھ ایرانی بے گھر ہو گئے ہیں۔

عالمی ادارے کی ایجنسی کے مطابق امریکی و اسرائیلی حملے جاری رہنے کی صورت میں بے گھر ایرانی شہریوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کا کہنا ہے کہ بے گھر افراد کی تعداد بڑھنے سے انسانی ضروریات میں بھی تشویش ناک اضافہ ہو جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button