پاکستان

پاکستان میں فقہ جعفریہ کے مطابق فطرہ 400 روپے مقرر

پاکستان میں فقہ جعفریہ کے مطابق فطرہ 400 روپے مقرر

پاکستان میں فقہ جعفریہ کے مطابق فطرہ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ زیادہ تر گندم استعمال کرنے والے مسلمان 400 روپے جبکہ چاول استعمال کرنے والے 1000 روپے فی کس فطرہ ادا کریں۔ انہوں نے کہا ہے کہ فطرہ شرائط کے مطابق مستحقین کو دیا جا سکتا ہے۔ فطرہ دینا لازم ہے۔ حتیٰ کہ نومولود کا فطرہ دینا بھی واجب ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button