افریقہخبریں

امریکہ نے اخوان المسلمین سوڈان کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا

امریکہ نے اخوان المسلمین سوڈان کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا

امریکی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اخوان المسلمین سودان کو 16 مارچ سے غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا جائے گا۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یہ گروہ 1949ء سے سرگرم ہے اور اپنے سیاسی و سماجی اہداف کے حصول کے لیے کام کرتا رہا ہے۔

ماہرین نے یورونیوز فارسی کو خبردار کیا ہے کہ اس اقدام سے اخوانی دھڑوں پر دباؤ بڑھ سکتا ہے، سودان کے اندرونی تناؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے اور ملک کے خارجی تعلقات بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button