خبریںمقدس مقامات اور روضے

نجف اشرف میں ایامِ شہادت امیرالمومنین علیہ السلام کے موقع پر زائرین کے لئے خصوصی طبی خدمات کا آغاز

محکمۂ صحت نجف نے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے ایام شہادت کے موقع پر زائرین کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ایک خصوصی منصوبہ نافذ کیا ہے۔

یہ منصوبہ ماہِ رمضان کی انیسویں، بیسویں اور اکیسویں تاریخ کو جاری رہے گا، جس میں 51 ایمبولینسیں اور 22 طبی ٹیمیں خدمات انجام دیں گی۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپتالوں اور طبی مراکز کو زائرین کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار رکھا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button