خبریںدنیا

مشرقِ وسطیٰ میں علاقائی کشیدگی کے باعث تیل کی قیمت 105 ڈالر سے تجاوز

ایران میں حالیہ پیش رفت اور مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 105 ڈالر سے تجاوز کر گئی اور کچھ وقت کے لئے 108 ڈالر تک پہنچ گئی۔

ٹریڈنگ اکنامکس کے مطابق آبنائے ہرمز کے حوالے سے خدشات اور تیل کی ترسیل کے راستوں میں ممکنہ رکاوٹوں کی تشویش کو قیمتوں میں اضافہ کی بنیادی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برینٹ اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی تیل منڈیوں میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button