خبریںعراقمقدس مقامات اور روضے

کربلا میں حرمِ امام حسین علیہ السلام سیاہ پوش؛ امیرالمؤمنین علیہ السلام کی شہادت کی مجالس کے لئے تیاری

امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کے ایام شہادت کے موقع پر کربلا میں حرمِ امام حسین علیہ السلام کے صحن کو سیاہ پوش کر دیا گیا ہے اور داخلی دروازوں و راہداریوں میں عزاداری کے بینرز اور پرچم نصب کر دیے گئے ہیں تاکہ زائرین کے لئے ایک خاص روحانی فضا مہیا ہو سکے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اہلِ بیت علیہم السلام کے عشاق مختلف شہروں سے کربلا پہنچ رہے ہیں تاکہ امیرالمؤمنین علیہ السلام کی یاد میں منعقد ہونے والی مجالسِ سوگواری میں شرکت کر سکیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button