خبریںدنیا

جاپان میں حلال کھانے کی بڑھتی مانگ

رمضان کے مہینے میں جاپان کے مختلف شہروں میں حلال کھانے کی مانگ کافی بڑھ گئی ہے۔ مسلمان حلال دکانوں پر خوب آ رہے ہیں۔

عرب نیوز کے مطابق، ٹوکیو کے اوئنو علاقے کی حلال دکانوں میں حلال گوشت، مصالحے اور کھجور وغیرہ ملتے ہیں۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ کھجور سب سے زیادہ بکتی ہے، کیونکہ افطار کھجور سے کھولنے کا رواج ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button