صحت اور زندگی

افطار کے بعد تیزابیت اور پیٹ پھولنے کی بڑی وجوہات سامنے آگئیں

رمضان المبارک میں افطار کے وقت جلدی جلدی اور زیادہ مقدار میں کھانا کھانے کی عادت ہاضمے کے مسائل کا سبب بن سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق تلی ہوئی اور بھاری غذاؤں کا زیادہ استعمال، کھانا اچھی طرح نہ چبانا اور زیادہ میٹھا کھانا تیزابیت، گیس اور پیٹ پھولنے جیسے مسائل پیدا کرتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ افطار کا آغاز کھجور اور پانی سے کرنا چاہیے اور غذا اعتدال کے ساتھ آہستہ آہستہ کھانی چاہیے۔ متوازن غذا اور مناسب مقدار اختیار کرنے سے ہاضمے کے بیشتر مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button