خبریں

عالمی سطح پر 23 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ

حالیہ علاقائی کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والے مالی اور لاجسٹک مسائل نے عالمی ہوا بازی کی صنعت کو متاثر کیا ہے۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کشیدگی کے آغاز سے اب تک مشرقِ وسطیٰ جانے والی 23 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کی جا چکی ہیں۔

اسی طرح رائیٹرز نے بتایا کہ اس بحران نے مسافروں کی آمدورفت، تجارتی منصوبوں اور خطے کی فضائی کمپنیوں کے استحکام پر منفی اثر ڈالا ہے، جس کے باعث تشویش میں اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button