خبریںدنیا

تاتارستان میں نوعمر بچوں کے لئے اذان کا مقابلہ؛ درست ادائیگی اور صوتی مہارتوں کی تربیت

تاتارستان میں ماہِ مبارک رمضان کے دوران 7 سے 13 سال کے لڑکوں کے لئے "اذان 2026” کے عنوان سے مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس پروگرام میں مقابلے سے پہلے تربیتی کورسز بھی شامل ہیں، جن کے ذریعہ بچوں کو اذان کے درست اصول، تجوید کے قواعد اور عربی حروف کی صحیح ادائیگی سکھائی جائے گی۔

اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کی صوتی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور اس اسلامی شعار کو فروغ دینا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button