اسلامی دنیاخبریں

ثقافتی ورثے کی نجات؛ رضاکار جنگ سے متاثرہ کتب خانے کے تاریخی آثار کی بحالی میں مصروف

علاقہ کی قدیم ترین لائبریریوں میں سے ایک میں رضاکار نہایت محنت اور احتیاط کے ساتھ اُس ثقافتی اور تاریخی ورثے کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں جو حالیہ جنگوں کے دوران نقصان کا شکار ہوا۔

فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق کتب خانے کی بڑی تعداد میں کتابیں جل گئیں یا شدید متاثر ہوئیں، اور صرف چند ہزار نسخے ہی محفوظ رہ سکے ہیں۔

رضاکار گرد صاف کرنے، جلے ہوئے صفحات کا جائزہ لینے اور کتب کی بحالی کے ذریعہ خطے کی تاریخ اور ثقافت کو محفوظ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button