خبریںماتمی انجمنیں اور حسینی شعائر

کینیڈا میں عالمی مرکز آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں ماہِ رمضان کی مناسبت سے احیاء اور دعائیہ جلسات

مونٹریال کینیڈا میں مقیم شیعوں نے جمعرات کی شب ماہِ مبارک رمضان کے موقع پر عالمی مرکز آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی اور مرکز اسلامی ایرانیان کنیڈا میں احیاء اور دعا کی محفل منعقد کی۔

اس پروگرام میں اذانِ مغرب سے قبل قرآنِ کریم کے ایک پارے کی تلاوت، نمازِ جماعت کا اہتمام، ’’مہمانیِ الٰہی‘‘ کے عنوان سے افطار کا دسترخوان، اور حجۃ الاسلام شیخ صالح سیبویہ کا مختصر خطاب دعا و مناجات شامل تھا۔

شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ماہِ مبارک رمضان کے بقیہ ایام میں بھی اس مرکز میں شیعیانِ کینیڈا کی بھرپور شرکت جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button