افریقہخبریں

صومالیہ میں شدید خشک سالی، 65 لاکھ افراد قحط کے خطرے میں

صومالیہ میں شدید خشک سالی کے باعث لاکھوں افراد کو سنگین بھوک کے خطرے کا سامنا ہے اور متعدد خاندان اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

رائٹرز کے مطابق صومالی حکومت اور اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر نئے مالی وسائل فراہم نہ کئے گئے تو اپریل تک غذائی امداد معطل ہو سکتی ہے۔

اسی طرح عالمی غذائی پروگرام نے بھی صومالیہ میں 65 لاکھ افراد کو درپیش بھوک کے بحران پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button