خبریںعراقمقدس مقامات اور روضے

شہرِ مقدس کربلا میں مؤسسہ خیریہ کربلا کی جانب سے رمضانی مجالس کا انعقاد

شہرِ مقدس کربلا میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی سے وابستہ مؤسسہ خیریہ کربلا ماہِ مبارک رمضان کے دوران حسینیہ آل یاسین میں خصوصی رمضانی مجالس کا اہتمام کر رہا ہے۔

ان روحانی محافل و مجالس میں علمائے کرام، حوزۂ علمیہ کے اساتذہ اور عام مؤمنین کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔

مجلس کا آغاز حدیثِ کسا، دعائے افتتاح اور تلاوتِ آیاتِ قرآنِ کریم سے ہوتا ہے، جس کے بعد حاضرین حجۃ الاسلام شیخ وائل البدیری کے خطاب سے مستفید ہوتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button