خبریںیورپ

برطانیہ میں الیکٹرانک اجازت نامے کے بغیر داخلہ ممنوع

برطانیہ نے بدھ کے روز سے الیکٹرانک سفری اجازت نامہ (ETA) کے بغیر مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

یہ قوانین یورپی یونین اور جرمن کے مسافروں پر بھی لاگو ہوں گے، اور سفر سے پہلے اجازت نامے کے لئے درخواست دینا ضروری ہوگا۔

ای ٹی اے (ETA) رکھنے والے مسافر ملک میں 6 ماہ تک قیام اور متعدد بار داخلے کی اجازت حاصل کر سکیں گے۔

"ڈویچے ولے نیوز” کے مطابق یہ اقدام برطانوی حکومت کی سرحدی سیکیورٹی مضبوط بنانے اور مسافروں کے ڈیجیٹل کنٹرول کو بہتر کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button