افریقہخبریں

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے سوڈان کے چار کمانڈروں پر پابندیاں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سوڈان کی ریپڈ سپورٹ فورسز کے چار کمانڈروں پر دارفور میں سنگین جرائم کے ارتکاب کے الزام میں عالمی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

ان پابندیوں میں اثاثوں کی منجمدی اور سفری پابندی شامل ہے، اور اس اقدام کا مقصد خطے میں امن و امان کو یقینی بنانا بتایا گیا ہے۔

رائیٹر کے مطابق ان کمانڈروں پر پُرتشدد کارروائیوں، نسلی بنیادوں پر قتل اور شہریوں کو ہراساں کرنے میں ملوث ہونے کا الزام ہے، جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button