شام

شام کے آبی بحران کا نقشہ؛ فرات سے یرموک تک وسائل کو خطرہ

شام مشترکہ دریاؤں کے بہاؤ میں کمی، بے دریغ کنوؤں کی کھدائی اور آب رسانی کے بوسیدہ نظام کے باعث شدید آبی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔

الاخبار کی رپورٹ کے مطابق ملک کے شمال پر ترکی کے کنٹرول اور جنوب میں اسرائیل کی رسائی نے آبی وسائل پر دباؤ میں اضافہ کر دیا ہے۔

میڈیا ادارہ العرب لکھتا ہے کہ اس صورتحال کے نتیجے میں زرعی پیداوار میں کمی آئی ہے اور پینے کے پانی کی راشن بندی شروع کی گئی ہے، جس سے واضح ہوتا ہے کہ ملک کو پانی کے مؤثر انتظام کے لئے ایک ہنگامی قومی منصوبہ کی فوری ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button