خبریںعراق

عراق کی جیلوں میں داعش سے وابستہ 240 سے زائد ڈچ شہری، بین الاقوامی تشویش میں اضافہ

240 سے زائد ڈچ شہری، جن پر سنی شدت پسند تنظیم داعش کی رکنیت کا الزام ہے، اس وقت عراق کی جیلوں میں قید ہیں۔

اس معاملہ نے انسانی حقوق اور عالمی سلامتی کے حوالے سے بین الاقوامی تشویش کو جنم دیا ہے، جبکہ انہیں نیدرلینڈ واپس لانے یا عراق میں ہی ان کا ٹرائل کرنے پر بحث جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق مڈل ایسٹ نیوز نے بتایا کہ ڈچ اور بین الاقوامی حکام قانونی کارروائی اور انسانی حقوق کے تقاضوں کو مدنظر رکھنے پر زور دے رہے ہیں اور ان افراد کے مقدمات تاحال زیرِ غور ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button