خبریںیورپ

تورینگن، جرمنی میں 18 سال کے انتظار کے بعد پہلے مسجد کا افتتاح، ماہِ رمضان کے آغاز کے ساتھ

18 سالہ انتظار اور دائیں بازو کے احتجاج کے بعد جرمنی کی ریاست تورینگن کے شہر ارفورت میں پہلی مسجد افتتاح کر دیا گیا۔

اب مسلمان اس مسجد میں ماہِ مبارک رمضان کے دوران نمازِ جمعہ اور باجماعت نماز ادا کر سکیں گے اور اجتماعی افطار پروگراموں میں شرکت بھی کر سکیں گے۔

ڈوئچے ویلے کی رپورٹ کے مطابق مسجد کی تعمیر پر تقریباً 14 لاکھ یورو لاگت آئی، جو عوامی عطیات سے فراہم کی گئی۔

خطبات زیادہ تر جرمن زبان میں دیے جائیں گے جبکہ مینار سے اذان نشر نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button