خبریںصحت اور زندگی

برطانوی حکام کا انتباہ؛ اوزمپک اور ویگووی جیسی وزن کم کرنے والی ادویات سے نابینائی کا خطرہ

برطانیہ کے مسوولینِ صحت نے وزن کم کرنے کی ادویات اوزمپک اور ویگووی کے ایک نایاب مگر سنگین ضمنی اثر کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

ان ادویات کے باعث آنکھ کے عصبِ بینائی تک خون کی روانی متاثر ہو سکتی ہے، جس سے اچانک بینائی ضائع ہونے کا خطرہ پیدا ہوتا ہے۔

اخبار ڈیلی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق برطانوی ادویات اور طبی مصنوعات کی ضابطہ کار ایجنسی نے زور دیا ہے کہ اگر دھندلا نظر آنا یا اچانک بینائی میں کمی جیسی علامات ظاہر ہوں تو فوری طور پر ایمرجنسی سے رجوع کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button