بنگلہ دیش

بنگلہ دیش میں نئے دور کا آغاز، طارق رحمان وزیرِاعظم منتخب

طارق رحمان نے محمد شهاب‌الدین (صدرِ بنگلہ دیش) کے سامنے حلف اٹھا کر باضابطہ طور پر بنگلہ دیش کے وزیرِاعظم کا عہدہ سنبھال لیا۔ انہوں نے شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد منتخب ہونے والی پہلی حکومت کی قیادت سنبھالی ہے۔

طارق رحمان نے ملک میں امن و امان کی بہتری، سیاسی اختلافات کے خاتمے اور صنعتی معیشت کی بحالی پر زور دیا۔

خبر رساں ادارہ فرانس پریس ایجنسی کے مطابق، بنگلہ دیش نیشنل پارٹی نے 212 نشستیں حاصل کر کے کامیابی حاصل کی، جبکہ اپوزیشن جماعتوں، بشمول جماعت اسلامی، نے بھی اس کامیابی پر پُرامن مؤقف اختیار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button