سعودی عرب

فہد بن عبدالجلیل آل سیف کی سعودی عرب کی تاریخ کے پہلے شیعہ وزیر کے طور پر تقرری

فہد بن عبدالجلیل آل سیف کو سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار ایک شیعہ وزیر کے طور پر کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق انہیں بادشاہ کی جانب سے وزیرِ سرمایہ کاری مقرر کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق فہد بن عبدالجلیل آل سیف اس سے قبل مختلف اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں خدمات انجام دے چکے ہیں اور بڑے منصوبوں کے انتظام میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں، جس کی بنیاد پر ان کا انتخاب کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button