بنگلہ دیش

الیکشن میں کامیابی کے بعد بی این پی نے شیخ حسینہ سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

انتخابی کامیابی کے بعد Bangladesh Nationalist Party (بی این پی) نے معزول سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی بھارت سے حوالگی کے مطالبے کو ایک بار پھر دہرایا ہے۔

پارٹی کے سینیئر رہنما صلاح الدین احمد کے مطابق حکومت قانونی اور سفارتی ذرائع سے ان کی واپسی کے لیے دباؤ جاری رکھے گی۔

بی این پی نے واضح کیا ہے کہ اگرچہ وہ شیخ حسینہ کے خلاف مقدمہ چلانے کی خواہاں ہے، تاہم بھارت کے ساتھ مستحکم اور متوازن تعلقات بھی برقرار رکھنا چاہتی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button