خبریںشیعہ میڈیا اور ادارےعراق

کربلائے معلیٰ میں مرکزِ آدم کی نشست: “انسانی مداخلت اور ریاستی خودمختاری کے درمیان توازن” پر غور

شہرِ مقدس کربلا میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ انسانی حقوق کے ادارہ "مرکزِ آدم” نے ثقافتی و میڈیا ادارہ النبأ میں ایک مکالماتی نشست کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا: “انسانی مداخلت کے تقاضوں اور ریاستوں کی خودمختاری کے درمیان توازن”۔

اس نشست میں اساتذہ، تحقیقی مراکز کے مدیران اور ماہر جامعاتی شخصیات نے شرکت کی۔ مرکزی مقالہ مرکز کے محقق ڈاکٹر علاء حسینی نے پیش کیا۔

انہوں نے اپنے خطاب میں بین الاقوامی امور میں دوہرے معیار (Double Standards) کے وجود کی نشاندہی کی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button