خبریںدنیا

2027 کے وسط تک لبنان سے یونیفل افواج کا بڑا انخلا، بین الاقوامی مشن کا اختتام

یونیفل نے اعلان کیا ہے کہ لبنان میں بین الاقوامی افواج کا مشن رواں سال کے اختتام پر مکمل ہو جائے گا اور 2027 کے وسط تک اپنے بیشتر اہلکاروں اور ساز و سامان کو واپس بلا لیا جائے گا۔

خبر رساں ادارہ اے ایف پی کے مطابق یہ افواج 1978 سے لبنان اور اسرائیل کے درمیان حائل فورس کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں اور اب اپنی چوکیوں کو لبنانی حکام کے حوالے کریں گی۔

النشرہ کی رپورٹ کے مطابق اس تاریخ کے بعد یونیفل کا مشن محدود ہو کر صرف اقوام متحدہ کے عملے کے تحفظ تک رہ جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button