افغانستانخبریں

افغانستان میں پانچ سال سے کم عمر بچوں میں پولیو کے خطرے میں اضافہ، ’افغانستان فری آف پولیو‘ ادارہ کی وارننگ

غیر سرکاری ادارہ ’’افغانستان فری آف پولیو‘‘ نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں پانچ سال سے کم عمر بچوں میں پولیو کے بڑھتے ہوئے خطرے سے خبردار کیا ہے۔

ادارہ کے مطابق ویکسین تک رسائی کی کمی اور غیر تسلی بخش صحت و صفائی کے حالات اس عمر کے بچوں کی صحت کو شدید خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

ٹیلیگرام چینل ’’خبرتازه افغانستان‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بیماری کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لئے ویکسینیشن مہمات اور صحت سے متعلق آگاہی پروگرام جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button