اسلامی دنیاتاریخ اسلامخبریںعراق

عراق کے شہر موصل میں جامع النوری مسجد کے اندر جامع میوزیم کا افتتاح؛ 850 سال سے زائد قدیم آثار کی نمائش

کئی برسوں کی تباہی اور بحالی کے بعد عراق کے شہر موصل میں واقع جامع النوری مسجد دوبارہ افتتاح کر دی گئی، جہاں اس تاریخی عمارت کے اندر ایک جامع میوزیم بھی قائم کیا گیا ہے۔

اس میوزیم میں 850 سال سے زائد قدیم قیمتی آثارِ قدیمہ کو محفوظ کر کے رکھا گیا ہے، جو علاقے کی بھرپور تاریخ اور ثقافت کی عکاسی کرتے ہیں۔

مڈل ایسٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، یہ منصوبہ موصل میں جنگ کے نتیجہ میں ہونے والے نقصانات کے بعد ثقافتی بحالی اور تاریخی ورثے کے تحفظ کی کوششوں کی ایک نمایاں علامت سمجھا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button