خبریںعراق

جنوب مغربی کرکوک میں عراقی افواج کی کارروائی کے دوران داعش کے فوجی سازوسامان کی باقیات برآمد

جنوب مغربی کرکوک کے علاقوں میں عراقی فورسز کی جانب سے کیے گئے ایک میدانی آپریشن کے دوران شدت پسند سنی گروہ داعش کے چھوڑے گئے فوجی سازوسامان اور جنگی آلات کی باقیات کی نشاندہی کر کے انہیں ضبط کر لیا گیا۔

یہ اقدام غیر محفوظ علاقوں کی تطہیر اور اس گروہ کی دوبارہ سرگرمیوں کو روکنے کے مقصد سے انجام دیا گیا۔

مڈل ایسٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عراق کی مشترکہ سکیورٹی فورسز اور وفاقی پولیس نے میدانی تلاشیوں کے دوران یہ فوجی آلات دریافت کیے اور احتیاطی و پیشگیرانہ کارروائیوں کے تسلسل پر زور دیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button