صحت اور زندگی

انتہائی پراسیس شدہ غذاؤں کے زیادہ استعمال سے دل کی بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

تازہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ جو افراد زیادہ مقدار میں انتہائی پراسیس شدہ غذائیں—جیسے سافٹ ڈرنکس، فاسٹ فوڈ اور پیک شدہ اسنیکس—استعمال کرتے ہیں، ان میں دل کی بیماری اور فالج کا خطرہ 47 فیصد تک زیادہ ہوتا ہے۔

یہ مطالعہ امریکہ کے قومی ڈیٹا کی بنیاد پر کیا گیا ہے اور عوامی صحت پر ان غذاؤں کے مضر اثرات کی نشاندہی کرتا ہے۔

امریکن میڈیکل جنرل کے مطابق، ایسی غذاؤں کا استعمال کم کرنا اور ان کی جگہ تازہ اور قدرتی خوراک اپنانا دل کی حفاظت اور دائمی بیماریوں سے بچاؤ کی طرف پہلا اہم قدم ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button