امریکہخبریں

ہیومن رائٹس واچ کی وارننگ: ٹرمپ کے دباؤ انسانی حقوق کے لئے سنگین خطرہ

ہیومن رائٹس واچ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق، بالخصوص ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ کے تحت، شدید خطرات سے دوچار ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 2025 کے جائزے میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کی 72 فیصد آبادی آمرانہ نظاموں کے تحت زندگی گزار رہی ہے، جس سے جمہوریت کی سطح 1982 تک واپس چلی گئی ہے۔

ادارہ کی عالمی رپورٹ 2026، جو 529 صفحات پر مشتمل ہے، 100 سے زائد ممالک میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ پیش کرتی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button