افریقہخبریں

الفاشر میں انسانی صورتِ حال نہایت سنگین

سوڈان کے علاقہ کردفان میں بگڑتے حالات پر ریڈ کراس کی وارننگ

بین الاقوامی فیڈریشن آف ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز نے سوڈان کے شہر الفاشر میں انسانی صورتِ حال کو «انتہائی فاجعہ خیز» قرار دیتے ہوئے جنوبی کردفان میں حالات کی مزید خرابی سے خبردار کیا ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق عام شہری سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں اور ہزاروں افراد انسانی امداد تک رسائی سے محروم ہیں۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے بتایا کہ الفاشر کے سقوط کے بعد اجتماعی قتل اور عام شہریوں کے خلاف تشدد کے واقعات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button