خبریںعلم اور ٹیکنالوجی

اسپیس ایکس اور xAI کا انضمام: مصنوعی ذہانت اور خلائی ٹیکنالوجی کو تقویت دینے کی کوشش

ایلان مسک اپنی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کو اپنے مصنوعی ذہانت کے کاروبار xAI کے ساتھ ضم کرنے جا رہے ہیں، تاکہ زمین اور خلا میں جدت طرازی کا ایک مربوط اور طاقتور ترین نظام تشکیل دیا جا سکے۔

اس انضمام میں چیٹ بوٹ Grok، پلیٹ فارم X، اور مصنوعی ذہانت کے لئے ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر اور شمسی سیٹلائٹس کے منصوبے شامل ہوں گے۔

اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق، یہ قدم ایسے وقت میں اٹھایا جا رہا ہے جب اسپیس ایکس اپنے حصّوں کو عوام کے لئے پیش کرنے (IPO) کی تیاری کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button