خبریںشام

شامی سرکاری افواج کا حسکہ میں داخلہ، کرد عناصر کا ریاستی ڈھانچے میں انضمام

شام کی سرکاری افواج پیر کے روز شہر حسکہ میں داخل ہوئیں، تاکہ کرد حکام کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت مقامی فورسز اور اداروں کو ریاستی ڈھانچے میں ضم کیا جا سکے۔

یہ اقدام دمشق اور کردوں کے درمیان مہینوں سے جاری کشیدگی اور جھڑپوں کے بعد سامنے آیا ہے، جبکہ بعض مقامی باشندوں نے شامی پرچم لہرا کر افواج کا استقبال کیا۔

ریڈیو فرانس (آر ایف آئی) کے مطابق، کچھ تیل کے میدان اور قامشلی ایئرپورٹ بھی حکومت کے حوالے کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button