خبریںعلم اور ٹیکنالوجی

نوبل انعام یافتہ سائنس دانوں کا انتباہ: مصنوعی ذہانت ابھی بنیادی سائنسی دریافتیں کرنے کے قابل نہیں

نمایاں سائنس دانوں اور نوبل انعام یافتگان کے ایک گروہ نے نشست “مصنوعی ذہانت کی سائنس؛ کیا اے آئی دریافت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے؟” میں زور دیا کہ تیز رفتار ترقی کے باوجود مصنوعی ذہانت اب تک بنیادی اور انقلابی نظریات تخلیق کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، اور سائنسی جدّت میں مرکزی کردار انسانی ذہن ہی ادا کرتا ہے۔

اسکائی نیوز کے مطابق مصنوعی ذہانت پیچیدہ حسابات اور عمل کی نقل (سِمیولیشن) کو تیز کرنے میں ایک قیمتی آلہ ہے، تاہم انسانی رہنمائی کے بغیر حقیقی اختراع پیدا نہیں کر سکتی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button