افغانستانخبریں

افغانستان کے انسانی حقوق کے سرگرم کارکن کی پاکستان میں گرفتاری اور حالت پر تشویش

پاکستانی پولیس نے افغانستان کے انسانی حقوق کے سرگرم کارکن عطاءالرحمان شیرزاد کو گرفتار کر کے حاجی کیمپ منتقل کر دیا ہے۔

بین الاقوامی فیڈریشن برائے جلاوطن انسانی حقوق کے محافظین کے مطابق گرفتاری کے بعد ان پر تشدد کیا گیا اور ان کی حالت تشویشناک ہے۔

ادارہ نے بتایا کہ گرفتاری قانونی ویزا نہ ہونے کی بنیاد پر کی گئی، جس سے انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button