پاکستان

پاکستانی نوجوانوں کا حضرت عباس علیہ السلام سے عقیدت کا اظہار، پاکستان کی بلند پہاڑی چوٹیوں پر «یا عباس» کندہ

پاکستان کے کچھ نوجوانوں نے حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام سے عشق و عقیدت کے اظہار کے طور پر پاکستان کے بلند و بالا پہاڑی سلسلوں کی چوٹیوں پر «یا عباس» کے الفاظ کندہ کئے۔

اس روحانی اور علامتی اقدام نے عاشورائی ثقافت سے محبت رکھنے والوں کی توجہ حاصل کی۔

پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ علامتی عمل دور دراز پہاڑی علاقوں میں انجام دیا گیا، جو نوجوانوں کے اہلِ بیت علیہم السلام سے والہانہ لگاؤ اور حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کی وفاداری، شجاعت اور ایثار کو اپنا نمونہ ماننے کی روشن علامت ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button