خبریںسعودی عرب

مکہ مکرمہ کے محلہ «حراء» میں واقع قرآن کریم میوزیم میں قرآنِ مجید کے تاریخی نسخے؛ بعض مصاحف صدی ہجری سے تعلق رکھتے ہیں

شہرِ مقدس مکہ مکرمہ میں محلہ «حراء» کے اندر قائم قرآنِ کریم کے میوزیم میں مصحفِ شریف کے تاریخی اور نایاب نسخوں کا ایک قیمتی ذخیرہ محفوظ ہے، جن میں سے بعض نسخوں کی تاریخ نویں صدی ہجری قمری تک جا پہنچتی ہے۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی "ایس پی اے” کے مطابق، یہ میوزیم قرآنی ورثہ کے تحفظ اور نمائش کے اہم ترین مراکز میں شمار ہوتا ہے اور زائرین کو قرآنِ کریم کی قدیم اور تابناک تاریخ سے روشناس کراتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button