خبریںیورپ

برطانیہ میں طوفان چندرا کے باعث شدید بارشیں و سیلابی کیفیت، معمولات زندگی متاثر

برطانیہ میں طوفان چندرا کے باعث شدید بارشوں، تیز ہواؤں اور سیلابی صورتحال نے معمولاتِ زندگی متاثر کر دیے۔

ملک بھر میں سیلاب کی 100 سے زائد وارننگز جاری ہیں جبکہ برفباری کے خدشے پر یلو وارننگ بھی نافذ ہے۔ ریل، اندرونِ ملک پروازیں اور فیری سروس متاثر رہیں۔

سمرسیٹ میں درجنوں گھروں میں پانی داخل ہوا جبکہ ناردرن آئرلینڈ میں ہزاروں گھر بجلی سے محروم اور سینکڑوں اسکول بند رہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button