
افغانستان اور سعودی عرب کی قومی فٹ سال ٹیموں کے درمیان ایشیائی کپ میں مقابلہ ہوا۔
جس میں افغان کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ 3-0 سے جیت لیا۔
خبرتازہ افغانستان ٹیلی گرام چینل کے مطابق، یہ فتح افغانستان کے فٹ سال کے لئے ایک سنگِ میل ثابت ہوئی اور ٹیم کے شائقین میں خوشی اور فخر کی لہر دوڑا دی۔




