خبریں

جاسم النجفی، عراق کے نامور خطاط کا انتقال؛ مقدس اماکن کی زیبائش میں نمایاں خدمات

عراقی خطاط اور فنکار جاسم النجفی وفات پا گئے، جن کے آثار مقدس اماکن اور روضوں کی دیواروں اور ٹائلوں کو زینت بخشتے ہیں۔

میڈل ایسٹ نیوز کے مطابق، النجفی نے اپنی خاص مہارت اور خوبصورتی کے ذریعہ اسلامی فن، قرآنی خطوط، دعائیں اور اہلِ بیت علیہم السلام کے اقوال کو مقدس مقامات پر نمایاں کیا اور عراق کے روضوں کے زائرین اور شائقین میں ایک ممتاز مقام حاصل کیا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Back to top button